價格:免費
更新日期:2019-03-01
檔案大小:24M
目前版本:1.0
版本需求:Android 4.3 以上版本
官方網站:mailto:wa939506@gmail.com
Email:https://privacypolicies.com/privacy/view/f5366059e18b801c4272956371f653b0
بہترین ناولز کا انتخاب" پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "تو سکون روح" جسے قلمبند کیا ہے "حورین خان " نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے
میرا اصل نام حورین خان ہے 20 مئی 2001 میں کراچی کے ایک معمولی سے گھرانے میں آنکھ کھولی گزشتہ سال ہی ایک پرائیویٹ سکول سے میٹرک کیا ہے۔ناول لکھنا اپریل 2018 میں شروع کیا۔انسپریشن نیو رائٹرز ہی ہیں جو اولائن لکھ رہے ہیں اور کامیاب بھی ہورہے ہیں اور پسندیدہ لکھاری انا الیاس اور فضہ بتول ہیں۔اور میرا موجودہ ناول "تو سکون روح" ہے۔
مجودہ ناول "تو سکون روح" حقیقی اور مجازی دونوں محبتوں پر مبنی ہے اس ناول کو میں نے تھوڑے سٹائل میں لکھنے کی کوشش کی ہے اور امید کرتی ہوں میرے اس ناول میں ریڈرز کو کچھ سکھنے کو ملے گا۔
میرے لکھنے کا مقصد ہے کہ جو باتیں میرے دل اور دماغ میں ہیں انہیں میں اپنی تحریر کے زریعہ اپنے قارئین تک پہنچا سکوں اور آج کل کے ٹیشن زدہ لائف کو تھوڑی ریلیکسیشن دے سکوں جنہیں پڑھ کر انکے دل اور دماغ پر مثبت اثرات مرتب ہوں۔
hoorain khan novels
urdu novel by horrain khan
Tu Sakoon e Rooh By Hoorain Khan Complete
Tu Sakoon e Rooh By Hoorain Khan
Tu Sakoon e Rooh
to sakoon e rooh
roh e sakoon
ruhh ka sakon
sakoon e ruh