速報APP / 圖書與參考資源 / O Saathi By Zainab Khan

O Saathi By Zainab Khan

價格:免費

更新日期:2019-03-03

檔案大小:25M

目前版本:1.0

版本需求:Android 4.3 以上版本

官方網站:mailto:rohaanali678@gmail.com

Email:https://privacypolicies.com/privacy/view/c0abf5d2b702661f3056ab2862b81ee3

O Saathi By Zainab Khan(圖1)-速報App

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے

بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "O Saathi" جسے قلمبند کیا ہے "زینب

خان" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے

میرا نام ماہرہ زینب خان ہے 14 اپریل 1999 کو میں کراچی میں پیدا ہوئی تعیلم میری انٹر ہے ابھی حال ہی میں سیکنڈ ائیر کے پیپرز دئے ہیں لکھنےسے زیادہ مجھے پڑھنے کا کافی شوق تھا کلاس فور سے ہی میں بچوں کے رسالے نونہال اور میگزین شوق سے پڑھتی تھی اس کے بعد پھر خواتین کے ڈائجسٹ بھی پڑھنے شروع کر دئے لکھنے کا آغاز میں نے ستمبر 2017 میں کیا میرا پہلا ناول "یار یاروں سے ہو نہ جدا " تھا جس نے مجھے رائیٹر کے طور پر متعارف کروایا اور موجودہ ناول میں اسی کا سیکوئل لکھ رہی ہوں جو کے فرینڈشپ بیسڈ فنی ناول ہے

نمرہ احمد ,سمیرا حمید ,اشفاق احمد, پطرس بخاری, سائرہ رضا میرے پسندیدہ رائیٹر ہیں جن کی تحریروں سے مجھے لکھنے میں کافی مدد ملتی ہے پہلے کبھی لکھنے کا سوچا بھی نہیں تھا لیکن جب سے لکھنا شروع کیا ہے میری کوشش یہی ہے کے میں اپنے پڑھنے والوں کے لئے اصلاحی ادبی اور معلوماتی تحریر لکھوں تاکے میرے قلم کا حق ادا ہو سکے ...

O Saathi

O Saathi By Zainab Khan(圖2)-速報App

O Saathi by zainab

O Sathi by zainab khan

O Sathi By Zainab Khan Complete Novel

O Sathi By Zainab Khan Novel

Zaynab khann "The writer"

Eid e yaran novel pdf

O Saathi By Zainab Khan(圖3)-速報App

Eid e yaran novel